- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
ایم کیوایم کے سابق رہنما اورمتحدہ بانی الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں انتقال کرگئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض کا شکار تھے ، طبیعت بگڑنے پر انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ آج دم توڑ گئے۔
اہل خانہ کے مطابق محمد انور کا انتقال لندن کے ہسپتال میں ہوا وہ گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
سابق ایم کیو ایم رہنما محمد انور نے سوگواران میں بیوہ اور تین بچے چھوڑے ہیں۔
دوسری طرف رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم لندن کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو بدھ کے روز طبیعت میں ناسازی کی بناء پر لندن کے مقامی اسپتال لے جایا گیا ہے۔ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ الطاف حسین کو کچھ ٹیسٹ کرنے کے لئے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.