Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14413
    Zaid
    Moderator

    منصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک سال کے عرصے میں ملک میں آ کسیجن کی یومیہ پیداوار 465ٹن سے بڑھ کر 725ٹن ہوگئی ہے ۔

    آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال 19ہزار 200سلنڈر برآمد بھی کئے تاکہ اس کی تقسیم یقینی بنائی جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ آکسیجن کی تیاری سے ہسپتالوں تک پہنچنے کے پورے نظام کی استعداد کار میں فعال انداز میں بہتری کے باعث ہم اب تک انتہائی تشویشناک حالت کے مریضوں کی بڑھتی تعداد سے نمٹنے میں کامیاب رہے ہیں

    انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے فوری فیصلوں کے نتیجے میں اس طرح کی صورتحال سے بچنے میں مددملی ہے جوب عض دوسرے ملکوں میں دیکھی جارہی ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.