Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11482
    Zaid
    Moderator

     وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کابینہ نے 4 وہیل الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

    وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماداظہر کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ای وی کاروں کی درآمد پر ایڈن کسٹم ڈیوٹی اور اے ایس ٹی ختم کردی گئی ہے،ای وی وہیکل کی مینوفیکچرنگ کیلئے پرزوں کی درآمد پر صرف 1%ٹیکس ہوگا۔ای وی وہیکل کیلئےسالانہ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی ہے۔

    بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری مظاہرین یوپی سے دلی پہنچ گئے،مودی سرکار کی مذاکرات کے لیے منتیں

    حماد اظہر کا کہنا ہے کہ لوکلی طور مینوفیکچرنگ کی گئی سی وی وہیکل 50 کلو واٹ اور 150 کلو واٹ پر ایک فیصد سیل ٹیکس ہوگا،  چارجنگ آلات کی درآمد پر ایک فیصد ڈیوٹی ہوگی، الیکٹرک وہیکل گاڑیوں کی تیاری کی مشینری پلانٹ کی درآمد پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہوگی۔ 

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.