- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم کا دنیائے کرکٹ میں بلندیوں کا سفر جاری ہے جنہوں نے اب سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رکی پونٹنگ نے 2005ءمیں سال کے اختتام تک ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ دونوں میں نمبر ون ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا اور اب بابراعظم نے 16 سال بعد ان کا یہ ریکارڈ برابر کر دیا ہے جن کی آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں بادشاہت برقرار ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کی تھی جس کے مطابق بابراعظم ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ون ڈے میں بھی وہ ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.