- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان مقرر کردیا گیا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے سابق کپتان اظہر علی سے مشورے کے بعد تقرری کی منظوری دیدی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹائے گئے اظہر علی سے ملاقات کے بعد بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کی منظوری دیدی، نوجوان بیٹسمین اب پاکستان کی تینوں فارمیٹ میں قیادت کریں گے۔
بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ملنے پر خوشی محسوس کررہا ہوں، اضافی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار ہوں۔
بابر اعظم اب اظہر علی کی جگہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔
جوبائیڈن کا سیاسی سفر کہاں سے شروع ہوا؟
چیئرمین پی سی بی نے بطور کپتان اظہر علی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.