Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8362
    Zaid
    Moderator

    چین نے برطانیہ کو ہانگ کانگ میں مداخلت پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔

    لندن میں چینی سفیر Liu Xiaoming نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر برطانیہ نے ہانگ کانگ کے حوالے سے غلط روش ترک نہ کی تو اسے اس کا خمیازہ برداشت کرنا پڑے گا۔

    انہوں نے کہا کہ چین نے کبھی برطانیہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی اور برطانیہ بھی چین کے ساتھ ایسا رویہ رکھے۔

    اس سے قبل وزیراعظم بورس جانسن نے ہانگ کانگ کے 30لاکھ رہاہشیوں کو برطانیہ میں آبادکاری کی پیشکش کی اور حتمی طور پر انہیں برطانوی شہریت کے لئے درخواست دینے کی اجازت دی۔

    یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سے قبل چین نے ہانگ کانگ کے لئے نیا سیکورٹی قانون متعارف کرایا۔
     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.