- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
لندن: کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کا اطلاق صرف کرسمس ڈے پر ہی کیا جا ئے گا اور اس کے بعد مین لینڈ سکاٹ لینڈ کو باکسنگ ڈے سے سخت ترین پابندیوں کے تحت رکھا جائے گا۔
امریکی تھنک ٹینک نے بھارت میں انسانی آزادی کی بدترین صورتحال سے پردہ اٹھا دیا
وزیر نیکولا اسٹرجن کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتہ کے درمیان پابندیوں میں نرمی کا منصوبہ بنایا گیا تھا لیکن اب اس کا اطلاق صرف کرسمس کے دن ہی ہوگا۔کرسمس کے دوران برطانیہ میں انٹرنیشنل سفر پر پابندی لاگو ہوگی۔
پاکستان نے تباہ کن ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
سکاٹ لینڈ میں بھی سخت ترین سطح کے چار اصول 26 دسمبر سے مین لینڈ سکاٹ لینڈ میں نافذ ہوں گےجس پر مقامی اتھارٹی کی جانب سے شہریوں سے پابندیوں پر عمل درآمد کی اپیل کی جا رہی ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.