Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10965
    admin
    Keymaster

    برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان آج لندن میں براہ راست تجارتی مذاکرات کا دوبارہ آ غاز ہوگا جن کا مقصد برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے عمل کی مدت پوری ہونے سے پہلے کوئی معاہدہ کرنا ہے یہ مدت اس سال کے آخر تک پوری ہورہی ہے ۔

    یورپی یونین سے علیحدگی کے حوالے سے برطانیہ کے چیف مذاکرات کار DAVIJ FROST نے کہا کہ اگرچہ مذاکرات تاخیر سے ہورہے ہیں تاہم معاہدہ ابھی بھی ممکن ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.