Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10076
    admin
    Keymaster

    پاک جرگہ (ویب ڈیسک) برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے نئے راؤنڈ سے قبل منگل کی رات لوگوں کے ایک بڑے گروپ کو پولیس کی گاڑی کے سامنے نعرہ بازی اور ناچتے دیکھا گیا۔ برطانیہ میں 14 اکتوبر کو کوویڈ 19 کے 19،724 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے اور لیورپول کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ 

    لیورپول میں حکام کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں کورونا کے مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں پر پہلے ہی سخت دباؤ ہے اور دوسری طرف لاک ڈاؤن سے قبل لوگوں کی سڑکوں پر پُرخطر تصویریں آنے والے خطرے کی طرف اشارہ ہیں۔

     

    Video source CGTN YouTube Channel

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.