Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13394
    admin
    Keymaster

     لندن: جعلسازی سے 48 ہزار پانڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جنرل سے عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے اور یہ 200 برس میں کسی بھی اعلی ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل ہے۔

    میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ میجرجنرل نک ویلش نے بٹوری گئی رقم سے نجی اسکول میں بچوں کو پڑھایاتھا۔نک ویلش اسسٹنٹ چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی رہے تھے جب کہ ان کا پول ان کے پڑوسیوں نے کھولا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.