- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بعض خارجی عناصر افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہے ہیں۔
انہوں نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی نگران ٹیم کی رپوٹ نے پاکستان کے موقف کی تصدیق کر دی ہے’ انہوں نے کہا کہ ای یو ڈس انفولیب نے بھارت کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد کو پاکستان کے مفادات کومقدم رکھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں لاقانونیت پھیلانے کے درپے عناصر دراصل پاکستان کے مفادات کی خدمات نہیں کررہے۔
انہوں نے کہا کہ محض افواہوں کی بنیاد پر اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا ملک کے مفادات اور بیانیئے کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.