- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by
Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
ان کے شوہر مصدق فرسٹ کلاس کرکٹر اورقومی ٹیم میں شمولیت کے منتظر ہیں: فوٹو: ایکسپریس
لاہور: بنگلہ دیشی خاتون کرکٹرسنجیدہ اسلام دلہن کے لباس میں بھی کرکٹ کو نہ بھولیں۔
فرسٹ کلاس کرکٹر سے شادی کے موقع پر ہاتھ میں بیٹ کر میدان میں منفرد فوٹو شوٹ کروایا، سنجیدہ اسلام کی کرکٹ سے والہانہ محبت کے اس اظہار کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔ 2014 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والی 24 سالہ بیٹر 14 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کرچکی ہیں،2018 میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی جیتنے والے اسکواڈ میں بھی شامل تھیں۔
سنجیدہ اسلام گزشتہ سال نومبر میں بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ دورہ پاکستان پر بھی آئی تھیں، ان کے شوہر مصدق فرسٹ کلاس کرکٹر اورقومی ٹیم میں شمولیت کے منتظر ہیں۔
This article originally appeared on Express News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use