Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11912
    Zaid
    Moderator

    بھارت میں جمعرات کے روز ٹریکٹروں پر سوار لاکھوں کسانوں نے دارالحکومت نئی دلی کی حدود کے ساتھ ایک ایکسپریس وے کے بڑے حصے پر قبضہ کرلیا ڈیڑھ ماہ پہلے غیر منصفانہ زرعی منڈیوں کے خلاف شروع ہونے والے دھرنے کے بعد یہ سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ ہے۔

    امریکہ میں مسلسل تیسرے روز ریکارڈ اموات، مزید چار ہزار افراد ہلاک

    ہائی وے پر آنے والے زیادہ ترکسانوں کا تعلق پنجاب سے ہے جو گندم اور چاول کی پیداوار کے حوالے سے ملک کا نمایاں صوبہ ہے۔

    حکومت نے قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کسانوں کو تحریری یقین دہانی کرانے کی پیشکش کی ہے اور فریقین کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دو کل ہوگا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.