Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12523
    Syed Muhammad
    Moderator

    بھارت میں ملک بھر کے ہزاروں کسانوں نے حکومت پر زرعی قوانین کی واپسی کیلئے دبائو ڈالتے ہوئے مرکزی شاہراوں کو بڑے پتھروں، ٹرکوں، ٹریکٹروں اور خیمے لگا کر بند کردیا ہے۔

    احتجاج کے دوران سہ پہر کو تین گھنٹوں کے لئے چکا جام کے نعرے لگا کر روڈ کو بند کردیا گیا۔

    کسانوں کی بڑی تعداد کسان قوانین کے خلاف آڑیسہ اور کرناٹک میں جھنڈے اور بینرز اٹھائے سڑکوں پر بیٹھے احتجاج کررہے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ہم سے دشمنوں جیسا سلوک نہ کیا جائے۔

    ادھر اقوام متحدہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے اس مسئلے کا منصفانہ حل تلاش کرے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.