Jirga South Asia

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9306
    admin
    Keymaster

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے نے یہ اعتراف کیا ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان مشرقی لداخ کی سرحد لائن آف ایکچول کنٹرول پر صورتحال نازک اور تشویشناک ہے۔

    اپنے لداخ کے دورے کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ سرحد پر صورتحال کشید ہ ہے۔

    دریں اثناء بھارتی سیکرٹری خارجہ ہرش وی شرنگلا نے بھارتی کونسل آف ورلڈ آفئرز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لدا خ میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدہ صورتحال بھارت کے لئے1962 ء جیسا ایک چیلنج ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.