- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقوں پہلگام، اسلام آباد اوربھٹنڈی میں نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت نے گجر اور بکر وال کی مسلم برادریوں کی زمینیں ہتھیانے اور غیر کشمیری ہندووں کی آبادکاری کیلئے ان کے متعدد گھروں اور جھونپڑوں کو گرا دیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی گجر اور بکر وال کی مسلمان برادریوں کیخلاف مودی حکومت کی غیر انسانی کارروائی ایسے وقت پر سامنے آئی جب سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی جنوبی کشمیر میں پہلکائی کے بالائی علاقوں کے دورے پر تھیں۔
پہلگام میں متاثرہ مسلمان برادریوں سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت کو ایسے عوام کش اقدامات سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ زمینیں ان لوگوں کی ہیں جو صدیوں سییہاں رہائش پذیر ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.