- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
بھارت کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی میں بدترین اضافے کے پیش نظر نئی دہلی میں تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ایئر کوالٹی مینجمنٹ اینڈ ہنگامی اقدامات کیلئے دہلی کے کمیشن کے اجلاس میں اس ماہ کی اکیس تاریخ تک تعمیراتی کام پر پابندی کا اعلان بھی کیا گیا جبکہ شہر میں کوئلے پر چلنے والے بجلی گھروں میں سے پانچ کو چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔نئی دہلی پر زہر آلود دھوئے کے بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہوا میں چھوٹے چھوٹے زہرلے اجزاء عالمی ادارہ صحت کے تحفظ کے رہنما اصولوں سے کہیں زیادہ ہیں جن سے لوگوں کے پھیپھڑے متاثر ہو سکتے ہیں۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.