Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15227
    Syed Muhammad
    Moderator

    بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی ویکسی نیشن پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے غیر قانونی اور غیر حقیقی قرار دیا ہے۔نئی دلی میں ازخود لئے گئے نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا کہ بھارتی حکومت 45برس سے زائد عمر کے افراد کو کیوں مفت ویکسی نیشن دے رہی ہے اور اس سے کم عمر افراد کو قیمتاً فراہم کررہی ہے۔اپنے حکمنامے میں عدالت نے مودی حکومت کو کورونا وباء کی ویکسین کی تین اقسام کی خریداری سے متعلق مکمل اعدادوشمار بھی فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.