Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12759
    Shaista Khan
    Participant

    بھارتی کھلاڑیوں،اداکاروں  کے بعد بھارتی فوجیوں نے بھی ’ پارری ہورہی ہے‘ کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو بھارتی فوجیوں کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ ’یہ ہم ہیں،یہ ہماری گن اور ہم یہاں پٹرولنگ کررہے ہیں‘۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی، متعدد بالی ووڈ اداکار، بھارتی سٹیٹ بینک اور یوپی پولیس پارری ہورہی ہے کہ ویڈیو جاری کرچکے ہیں۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹویٹ  کرتے ہوئے اپنی تین تصاویر جاری کی ہیں جس میں ویرات کوہلی کو ان کے نئے شوز  کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر کے کیپشن میں بھارتی کپتان نے لکھا ہے کہ ’ یہ میں ہوں،یہ میرا  ائی پی ایل جوتا ہے اور یہ ‘

    بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا بھی  پارٹی گرل  کی ویڈیو سے متاثر ہوئے تو آج اداکار شاہد کپور نے بھی اس ویڈیو کو ری میک شیئر کر دیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.