- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
پاکستان نے کنٹرول لائن کے چڑی کوٹ سیکٹر پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کے مبصرین کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے پر بھارت سے سخت احتجاج کیا ہے۔
بھارت کے ناظم الامور کو آج دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی
پاک فوج نے گاڑی میں موجود دونوں مبصروں کو بحفاظت راولاکوٹ پہنچایا تاہم ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا تھا۔
بھارت کو پیغام دیا گیا کہ یہ گھناؤنی کارروائی تسلیم شدہ بین الاقوامی اقدار اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
افغانستان: بم دھماکے میں 15افراد ہلاک
یہ بھی بتایا گیا کہ اس غیر ذمہ دارانہ کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے بھاتی قابض فورسز کا کردار کسی اخلاقی پستی کو چھورہا ہے اور بھارتی فورسز نہ صرف کنٹرول لائن کے قریب رہائش پذیر بے گناہ شہریوں بلکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کو بھی نشانہ بنارہی ہیں۔
بھارت پر زور دیا گیا کہ وہ بین الاقوامی قانون کی اس قسم کی خلاف ورزیوں سے باز رہے بھارت اور پاکستان کے درمیان 2003کے جنگ بندی معاہدے کی پابندی کرے اور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مینڈیٹ کے مطابق ذمہ داریاں پوری کرنے کی اجازت دے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.