Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12714
    Syed Muhammad
    Moderator

    نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے سینکڑوں کسانوں نے مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے نفاذ کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    احتجاج کرنے والوں نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ان کی تحریک کا تعلق عوام سے ہے جن میں غریب ترین کسان سے لے کر امیرترین کسان شامل ہیں۔

    ادھر نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں سب سے زیادہ سالانہ خودکشیاں ہوتی ہیں جہاں پر 2019ء میں دس ہزار کسانوں اور محنت کش افراد نے خودکشی کی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.