Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15379
    Farhan Khan
    Participant

    ایک چینی ماہر نے کہا ہے کہ چین کو خبردار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ بھارت اپنی معاشی اور کورونا وباء کی بگڑتی صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لئے ایک نیا سرحدی تنازعہ کھڑا کر سکتا ہے۔یہ بات انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز آف شنگھائی اکیڈمی آف سوشل سائنسز سے منسلک ماہر HU ZHIYONG نے کہی۔انہوں نے کہا کہ یہ بھارت کی سیاسی روایت ہے کہ جب بھی ملک میں کوئی بحران جنم لے تو اس سے توجہ ہٹانے کے لئے وہ ہمیشہ سرحدی تنازعات کا سہارا لیتا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.