- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
فوٹو: اے ایف پی
بھارت میں پہلی بار ایک دن کے دوران نئے کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 103558 نئے کیسز اور 478 اموات سامنے آئیں۔
سب سے زیادہ کیسز مغربی ریاست مہاراشٹرا میں سامنے آ رہے ہیں، جہاں اب حکام نے رات کا کرفیو نافذ کر دیا ہے اور وہاں پانچ یا اس سے زائد افراد کے ایک مقام پر جمع ہونے پر پابندی ہو گی۔ شاپنگ مالز، ریستوران اور بازار بند رہیں گے۔
بھارت میں مہاراشٹرا کے علاوہ چھتیس گڑھ، کرناٹک، دہلی، اتر پردیش اور پنجاب میں بھی انفیکشن تیزی سے پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.