- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
ممتاز عالمی روزنامے نیویارک ٹائمز نے کہاہے کہ بھارت میں مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہندوتوا کے نظریئے کے پرچار کیلئے ذرائع ابلاغ کا استعمال کیا اور ان صحافتی اداروں کو نشانہ بنایا جنہوں نے اس کی پالیسیوں پرتنقید اوران کی مخالفت کی۔
ایک مضمون میں اخبار نے ان عالمی رپورٹوں کا حوالہ دیا ہے جن میں بھار ت کے اندر آزادی صحافت پر قدغن لگائے جانے پرتشویش ظاہر کی گئی ہے۔
اخبار نےآزاد صحافتی اداروں کے سربراہوں کا بھی ذکر کیا جنہوں نے کہاکہ ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق متعارف کرائے گئے نئے قواعد وضوابط سے نہ صرف آزادی صحافت مزید محدود ہوگی بلکہ ذرائع ابلاغ کو مودی کی ہدایات کی پاسداری کرنے یا پھر اداروں کی بندش پر مجبور کیا جائیگا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.