- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 1 week ago by
Shahid Masood.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
ممتاز عالمی روزنامے نیویارک ٹائمز نے کہا ہےکہ بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے عجلت میں لاک ڈاون کرنا روزگار کےلئے نقل مکانی کرنےوالے محنت کشوں کےلئے تباہ کن ثابت ہوا جو شہری علاقوں میں قیام کرنے کے متحمل نہ ہوسکے اور دیہی علاقوں کی طرف ان کی واپسی سے وائرس ملک بھر میں پھیل گیا۔
ایک مضمون میں اخبار لکھتاہے کہ ملک ابھی تک وائرس کی پہلی لہر کی لپیٹ میں ہے اور مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک ایک لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔
اخبار نے ماہرین کا بھی حوالہ دیا جنہوں نے کہا ہے کہ صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے جس کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر معاشی ،غذائی اور دیگر بحران پیدا ہوسکتے ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use