Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11391
    Shahid Masood
    Participant

    بھارت میں آج (ہفتہ) کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔

    حزب اختلاف کے رہنما راہول گاندھی نے کورونا وائرس کے پھیلائو پر قابوپانے میں نااہلی پر مودی حکومت پرسخت تنقید کی ہے ۔

    آج ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے کہاکہ حکومت منصوبہ بندی کے بغیر 21 دن کے لاک ڈائون کے ذریعے کورونا وائرس کی وباء پر قابوپانے میں ناکام ہوئی جبکہ وزیراعظم مودی کے دعوے کے برعکس ملک میں لاکھوں جانیں بری طرح متاثر ہوئیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.