Jirga South Asia

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9898
    Zaid
    Moderator

    اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہےکہ بھارت70سال سےمقبوضہ کشمیرکےعوام کےحقوق غضب کیےہوئےہے،بھارت دہشتگردی کاالزام لگاکرکشمیریوں کی جدوجہددبانہیں سکتا۔

    عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کا الزام لگا کر کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کی حکومت میں اسلاموفوبیا باقاعدہ ریاستی پالیسی کے تحت جاری ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.