Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10951
    Syed Muhammad
    Moderator

    بھارت کو کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے اور ملکی معیشت کو ستمبر کے بعد سے مسلسل شدید معاشی مشکلات کا شکار ہے۔

    وزارت شماریات کی ایک رپورٹ میں آج کہا گیا ہے کہ مارچ میں وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ کئے جانے والے سخت لاک ڈاؤن سے اقتصادی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔

    رپورٹ میں کہا گیا کہ وبا کی روک تھام کے اقدامات کے باوجود بھارت امریکہ کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ دوسرا بڑا ملک ہے جہاں 93لاکھ افراد اس مہلک وائرس میں مبتلا ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.