Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15605
    Shahid Masood
    Participant

    چین نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے اس کی سرحد پر فوج کی تعیناتی اور چین کے علاقے میں طویل عرصے سے جاری دراندازی سرحد پر کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے ۔

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ZHAO LIJIAN نے بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع پر ہمیشہ بات چیت کے ذریعے پرامن طریقے سے طے کرنے کی کوشش کی اور اس مسئلے کو دوطرفہ تعلقات سے جوڑنے کی مخالفت کی ہے ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.