- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت 2020ء میں انٹرنیٹ تک رسائی کی بندش کرنے والے 29 ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔
انٹرنیٹ کے حقوق سے متعلق غیر منافع بخش گروپ ACCESS NOW کی طرف سے شائع کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت نے ایک سونو بار انٹرنیٹ کی سہولت بند کی، ان میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکے زیادہ تر علاقے شامل ہیں, جہاں گزشتہ سال انٹرنیٹ کی بندش کے تقریباً نوے فیصد واقعات رونما ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق مودی کی حکومت نے کورونا وائرس کی وباء کے دوران بھی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے مطالبے کے باوجود بندش کا سلسلہ جاری رکھا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.