- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس پرسماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پارٹی امیدوار کوووٹ لازمی دینے کاکوئی قانون نہیں،4 اپریل1977 میں بھٹو کو بطورقاتل پھانسی ہوئی آج وہ شہید ہیں،جھوٹ کے پاﺅں نہیں ہوتے سچ برقرار رہتا ہے،کیاکوئی سوچ سکتا تھا بھٹو قتل کیس کافیصلہ برقرار رہے گا،اس وقت مسئلہ ووٹ پارٹی کے خلاف دینے پرسزاکا نہیں۔
سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے،چیف جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ سماعت کررہاہے،اٹارنی جنرل خالد جاوید نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن فری اینڈفیئر الیکشن منعقد کرانے کاپابندہے،اس مقصدکیلیے ایک قانون ہونالازمی ہے ،یہ عوام کا حق ہے انہیں علم ہومنتخب رکن کس کو ووٹ دے رہا ہے،سینیٹ میں ووٹر پہلے اپنی پارٹی نہیں عوام کو جواب دہ ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.