Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10075
    admin
    Keymaster

    پاک جرگہ (ویب ڈیسک) بیجنگ میں عوام کو اب خود کار چلنے  والی ٹیکسی سروس دستیاب ہے۔ شمال مغربی بیجنگ میں ضلع ہیڈیان (Haidian) اور جنوب مشرقی بیجنگ میں یزہوانگ ڈویلپمنٹ ایریا (Yizhuang Development Area) میں بغیر کسی ریزرویشن کے مسافر مفت میں روبوٹ ٹیکسی کی سواریوں سے لطف اٹھا سکتے ہیں۔ فی الحال یہ سروس 18 سے 60 سال کی عمر کے دو بالغوں تک محدود ہے۔ 

    ڈرائیونگ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے خودکار ڈرائیونگ کاروں کو انسانی نگرانی میں چلایا جائے گا۔ 

     

    Video source CGTN YouTube Channel

    #چین #ٹیکنالوجی #روبوٹ

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.