- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک نئی سروس کا اضافہ کیا ہے جس کے تحت بیرون سعودی عرب سے آنے والے زائرین کو مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں عمرہ اور نماز ادائیگی کے لیے ایپس کے ذریعے اجازت نامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں، وزارت حج نے بتایا کہ یہ سروس قدوم پلیٹ فارم پر رجسٹر ہونے اور مملکت میں پہنچنے کے بعد اعتمرنا اور توکلنا کی ایپس پر موثر ہو گی۔وزارت حج وعمرہ اور سدایا نے ”اعتمرنا اور توکلنا“ایپلی کیشنز کے تمام صارفین پر زور دیا کہ وہ (گوگل پلے)، (ایپ اسٹور)، (ایپ گیلری)اور (گیلیکسی اسٹور)کے ذریعے ایپلی کیشن کو اپ ڈیٹ کریں۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.