- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 2 weeks ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ یورپ سمیت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائیں گے۔
وہ آج اسلام آباد میں یورپی یونین پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن کےچیئرمین چودھری پرویزاقبال لوسر سے گفتگو کررہے تھے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے کوروناوائرس کی وبا سمیت ہر مشکل وقت میں کھلے دل سے پاکستان کی مدد کی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں سے آگاہ کرنے کےلئے اقتصادی سفارتکاری کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری اقتصادی پالیسیوں کے باعث متعدد یورپی ملک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کوروناوائرس کے مضر اثرات سے نمٹنے کےلئے درآمدات بہتر بنانے کی انتھک کوششیں کررہےہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use