- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
کراچی (آن لائن) کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں جس کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق نئی ٹریول ایڈوائزری میں سی اے اے نے مسافروں کی سہولت کے لیے 7 ٹیسٹوں کو پی سی آرکوروناٹیسٹ کے مساوی قرار دے دیا ہے جبکہ 7میں کسی بھی ایک ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کو بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن مطابق مسافروں کو پاکستان کے لئے سفر کر نے سے 72 گھنٹے قبل ایک کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا۔ان ٹیسٹوں میں رئیل ٹائم آر ٹی پی سی یاکووڈ 19،رئیل ٹائم یاٹی پی سی ار سارس کووڈ 2 اور آر ٹی پی سی یاکووڈ 19 شامل ہیں۔آر ٹی پی سی یا سارس کووڈ 2 ،پی سی آر سارس کووڈ 2ایکسپرٹ ،ایکسپریس سارس کووڈ 2 اورپی سی آر کووڈ 19 بھی شامل ہیں۔
یہ ہدایات نامہ پاکستان آنے والے تمام مسافروں اورائیرلائنز،چارٹر طیاروں پر یکساں نافذ ہو گاجس کا سول ایوی ایشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
CAA issues new COVID-19 travel advisory for passengershttps://t.co/GwQX3Sckkm#Pakistan #CAA #Aviation #Coronaviruspakistan #CoronaVirusUpdates #coronavirus #COVID #COVID19 @official_pcaa @AviDivPK
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) November 3, 2020
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.