- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
قصور میں غربت جیت گئی، معصوم زندگیاں ہار گئیں، غربت سے تنگ بیروزگار باپ نے اپنے پانچ بچوں کو نہر میں پھینک دیا، ریسکیو نے 3 کمسن لڑکیوں اور دو لڑکوں کی لاشیں نکال لیں، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق غربت بھوک اور افلاس نے مزید پانچ جانیں نگل لیں، قصور میں بیروزگاری سے متاثر شخص نے اپنے ہی بچوں کی جان لے لی۔ محمد ابراہیم ایک ہفتے سے بیروزگار تھا، بیوی بھی ناراض ہوکر میکے چلی گئی۔
یروشلم میں رومن کیتھولک چرچ کو آگ لگانے کے الزام میں یہودی شخص گرفتار
شہری اپنے پانچ بچوں کو لیکر بی ایس لنک نہر پہنچ گیا، پہلے زاروقطار رویا، پھر تین بیٹیوں اور دو بیٹوں کو نہر میں پھینک دیا،
راہگیروں کی اطلاع پر ریسکیو آئی اور بچوں کی لاشیں نکال لیں، مرنے والوں میں ایک سال کا محمداحمد، تین سالہ تاشہ، چارسال کی فائزہ، پانچ سالہ زین اور7سال کی معصوم نادیہ شامل ہے۔
گوگل فائبر نے امریکہ کے دو شہروں میں انتہائی رفتار انٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیا
ڈی پی او قصور کا کہناہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا، تفتیش جاری ہے۔ جبکہ دوسری طرف افسوس ناک واقعے پر علاقے کی فضا بھی سوگوار ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.