Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11327
    Zaid
    Moderator

    بھارت میں شیرومانی اکالی دل کے صدرسکھبیرسنگھ بادل نے کہاہے کہ بھارتی جنتاپارٹی نے ملک میں نفرت اور انتشارکوہوادی ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ رہنمانے کہاکہ بی جے پی نے ہندووں اورمسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی اوراب ہندووں اورسکھوں کو تقسیم کیاجارہاہے۔

    سکھبیرسنگھ نے کہاکہ بی جے پی کے حامی مذہب کے نام پرنفرت پھیلاکرملک کو تقسیم کرنے کی راہ پرعمل پیراہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.