Jirga South Asia

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9758
    Shahid Masood
    Participant

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی متعصب ذہنیت نے بھارت کے بانی قائدین گاندھی اور نہرو کے سیکولر بھارت کے تصور کو دفن کردیا ہے ۔

    انہوں نے کوٹ مٹھن شریف کے نگران خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سے آج اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہندو توا نظریات سے مسلمانوں اور دنیا بھر کے دیگر مذاہب کے لوگوں میں غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔

    خواجہ معین الدین کوریجہ نے دنیا بھر میں اسلام کے خلاف بڑھتے ہوئے منفی رجحان پر وزیرخارجہ کے واضح موقف کوسراہا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.