Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9329
    Shahid Masood
    Participant

     

    ویب ڈیسک – ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی مشرقی بحیرہ روم کے مسئلہ پر کسی بھی ممکنہ نتیجہ کیلئے تیار ہے ۔

    استنبول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترکی دیگر فریقین کی جانب سے کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب دینے کیلئے سیاسی معاشی اور فوجی طاقت کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

    ترکی اوراس کا نیٹو اتحادی ملک یونان علاقے میں توانائی کے وسائل پرمشکلات کا سامنا کررہا ہے اورترکی کی مداخلت کے بغیر متعدد ممالک کی جانب سے کھدائی کے اقدامات کی مخالفت جاری رہے گی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.