- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے مقامی سطح پر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جو اپریل 2021 میں دستیاب ہوجائے گی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومتی جماعت کی پارلیمانی پارٹی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردگان نے کورونا ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کا اعلان کیا۔
پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کومسترد کر دیا
انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین پوری دنیا کے انسانوں کو دستیاب ہونی چاہیے، ویکسین کے بارے میں پہلے اپنے ملک کی بات کرنا خود غرضانہ سوچ ہے۔ ترکی میں تیار کی گئی ویکسین کے ٹرائلز حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، دوا ساز کمپنی نے ویکسین کی تیاری شروع کردی ہے اور اپریل 2021 میں یہ مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.