- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 1 week ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
پاک جرگہ (ویب ڈیسک) ترکی نے ناگورنو-کاراباخ خطے پر طویل عرصے سے جاری تنازعہ کے حل کے لئے روس، آذربائیجان، آرمینیا اور ترکی کے مابین چار طرفہ مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بات آذربائیجان کے صدر Ilham Aliyev کے بدھ کے روز اس بیان کے بعد سامنے آئی ہے کہ مسئلے کے حل کے لئے انقرہ کی شمولیت ضروری ہے۔
ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے ٹیلیویژن انٹرویو میں یہ مطالبہ اس خطے پر آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین دو ہفتوں سے زیادہ لڑائی کے بعد کیا ہے۔
ترکی کے صدارتی ترجمان نے کہا کہ ‘چونکہ روس آرمینیا کی طرف ہے اور ہم، ترکی، آذربائیجان کی حمایت کرتے ہیں، آئیے ان مسائل کے حل کے لئے بات چیت کرنے کے لئے چار طرفہ مذاکرات کریں۔
Video courtesy of CGTN YouTube channel
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use