• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11531
    Shahid Masood
    Participant

    ترکی نے امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

    صدر رجب طیب اردوان نے ترکی میں ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اپنے نیٹو کے اتحادی ملک امریکہ، مشرقی بحیرہ  روم کے ملکوں کے اتحاد اور روسی ساختہ میزائلوں کے نظام کے معاملات پر دوہرا کردار ادا کر رہا تھا۔

    انہوں نے امیدظاہر کی کہ امریکہ کے نئے منتخب صدر جوبائیڈن جب اقتدار سنبھالیں گے تو وہ ترکی کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیں گے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.