- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 weeks ago by
Zaid.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
حیرت انگیز صلاحیتوں کی حامل اس مسلح بوٹ کو ادلاق کا نام دیا گیا ہے جو اس وقت سمندر میں اپنے سفر کا آغاز کر چکی ہے۔
اس بوٹ کو موبائل کے ذریعے ہیڈکوارٹر کمانڈ سینٹر یا فلوٹنگ پلیٹ فارم سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کی رینج 400 کلومیٹر ہے اور 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے یہ چلتی ہے۔
مسلح بوٹ دن اور رات وژن کی اہلیت رکھنے کے ساتھ ساتھ کیموفلاج کرنے بھی صلاحیت رکھتی ہے۔جس کا مشن نگرانی، انٹیلی جنس، فوج کا تحفظ اور اسٹریجیٹک سہولتوں کی حفاظت کرنا ہے۔
اس بوٹ کی تیاری میں کئی سال گزر لگے اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس مسلح بوٹ کو سمندر میں اتار دیا گیا ہے جو اپنے مشن میں مصروف ہے۔
ترکی نے دفاعی صنعت میں حیرت انگیز ترقی کرتے ہوئے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے۔ خود ترک صدر طیب اردوان نے ڈرونز اور میزائل سمیت طیاروں کی تیاری میں گہری دلچسپی لی ہے۔
This article originally appeared on ARY News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.