• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11347
    Shahid Masood
    Participant

    ترکی نے اعادہ کیا ہے کہ وہ روسی ساختہ S-400 میزائل دفاعی نظام کی خریداری ترک نہیں کرے گا اور امریکی پابندیوں کے باوجود متبادل اقدامات اٹھائے گا۔

    انقرہ میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہMEVLUT CAVUSOGLU نے امریکی پابندیوں کو غیر قانونی اور اسے ترکی کی خودمختاری پر حملہ قرار دیا۔

    روسی دفاعی نظام کے حصول کے حوالے سے ترکی پر عائد امریکی پابندیاں ناکام ہوجائیں گی، ترک صدر

    ادھر امریکہ نے کہا ہے کہ S-400 دفاعی نظام اس کے F-35 جنگی طیاروں کے لئے اور نیٹو کے وسیع تر دفاعی نظام کے لئے خطرہہے جبکہ ترکی اس بات کومسترد کرتا ہے اور کہتا ہے کہ S-400 نظام کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.