- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
استنبول : ترکی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف کے عالم میں کھلے مقامات کی طرف نکل آئے۔مقامی وقت کے مطابق دوپہر تین بج کر چالیس منٹ پر شہریوں نے زلزلے کو محسوس کیا۔
ترکی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز مغربی علاقہ اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
اب تک زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی البتہ مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.