• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15164
    Shaista Khan
    Participant

    سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ ترک سیریز ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار اداکرنے والی معروف ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کا پاکستانی ملبوسات میں دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔

    اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر روایتی پاکستانی ملبوسات میں اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

    اسرا بیلگیچ ان تصویروں میں پاکستان کے ایک مشہور برانڈ کے دلکش پاکستانی ملبوسات پہنے نظر آرہی ہیں-

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

    اداکارہ کی اس پوسٹ کو اب تک سوشل میڈیا پر 6 لاکھ سے زائد لوگ لائیک کر چکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے کمنٹس باکس میں تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.