• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11691
    Shahid Masood
    Participant

    ترکی میں عدالت نے دوہزار سولہ میں حکومت کا تختہ الٹنے میں ملوث سابق اعلیٰ فوجی حکام سمیت بانوے افراد کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

    پندرہ جولائی دوہزار سولہ کو فوجی بغاوت کی کوشش کے دوران اس وقت ڈھائی سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے جب باغی فوجیوں نے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹرز اور ٹینکوں کے ساتھ اہم ریاستی اداروں پر قبضے کی کوشش کی۔




    ترکی کے خبررساں ادارے انادولو نے بتایا کہ بری فوج کے بعض شعبوں کے سربراہان سمیت بارہ افراد کو پیرول کے بغیر عمرقید کی سزائیں دی گئیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.