Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10326
    Syed Muhammad
    Moderator

    خاتم النبیین حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کے خاکوں کی دوبارہ تشہیر کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

    مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی سے 1.5 ارب سے زائد لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

    الازہر یونیورسٹی کے عظیم الشان امام شیخ احمد الطیب نے عالمی برادری سے مسلم مخالف اقدامات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا۔

    ملائیشیا کے وزیر خارجہ ہشیم الدین حسین نے آج کوالالمپور میں ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک مذہب اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والے اشتعال انگیز بیانات اور اشتعال انگیز کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.