- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
لاہور : بھارتی ٹینس سٹار اور سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی۔ ثانیہ مرزا کے ساتھ اعصام الحق اور عقیل خان بھی تھے۔
نیو نیوز کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار نے دو گھنٹے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ سپورٹس بورڈ نے شاندار ٹینس کورٹ بنایا ہے ۔عالمی معیار کی سہولیات دیکھ کر خوشی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ٹینس کورٹ میں پریکٹس کرکے لطف آیا ہے۔ ٹینس کورٹ کی سہولیات سے ٹینس کے کھیل کو فروغ ملے گا۔
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس چاند پروین اور پی آر او عبدالرؤف سے ملاقات بھی کی۔ ایڈمنسٹریٹر ٹینس کورٹ رحمت اللہ بھی موجود تھے۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.