• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15490
    Shaista Khan
    Participant

    جاپان نے اگلے ماہ سے ویکسین پاسپورٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

    چیف کابینہ سیکرٹری KATSUNOBU KATO نے کہا کہ تمام تر تیاریاں مکمل کرنے کے بعد ہی ہم اس پاسپورٹ کا اجراء شروع کریں گے۔ یورپی یونین نے پہلے ہی کورونا پاسپورٹس کا اجراء کر دیا ہے۔ویکسی نیشن پاسپورٹ ایسی دستاویز ہے جس سے یہ معلوم ہوسکے گا کہ مسافروں کو، کورونا سے بچائو کی ویکسین لگ چکی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.